آصف علی زرداری کی شیری رحمن اور محمود خان اچکزئی کے سردار شفیق ترین نے پولنگ ایجنٹ کی خدمات سرانجام دیں

image

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کی شیری رحمن اور محمود خان اچکزئی کے سردار شفیق ترین نے پولنگ ایجنٹ کی خدمات سرانجام دیں۔

ہفتہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دونوں صدارتی امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس نے پولنگ کے آغاز سے قبل اپنے پولنگ ایجنٹ کے لیٹر پریذائیڈنگ آفیسر کو جمع کروائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US