قومی اسمبلی کے بدھ 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل ،اب دن 2 بجے کے بجائے شام 4 بجے ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

image

اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کے بدھ 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ،اب اجلاس دن 2 بجے کے بجائے شام 4 بجے ہو گا ۔

پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US