رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،پہلا روزہ (کل )منگل کو ہو گا

image

اسلام آباد/پشاور۔11مارچ (اے پی پی):رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،پہلا روزہ (کل )منگل کو ہو گا ۔ پیر کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے ۔

ملک بھر سے چار نظر آنے کی اطلاعات کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ (آج )منگل کو ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US