پی ایس ڈی پی کے تحت صوبوں اور سپیشل ایریاز کےلئے 86 ارب 34کروڑ71لاکھ روپے جاری

image

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 86ارب 34کروڑ 71 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں جن میں سے40ارب 42کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی کاموں کےلئے ایک کھرب 69ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 86 ارب 34 کروڑ 71 لاکھ روپے جاری جبکہ 40ارب 42کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US