لوئر کوہستان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 925 گرام چرس برآمد

image

لوئر کوہستان ۔ 15 مارچ (اے پی پی):لوئر کوہستان پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 925 گرام چرس برآمد کر لی۔

ترجمان لوئر کوہستان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پٹن بلند اقبال نے پولیس نفری کے ہمراہ دوران گشت ثناء اللہ کو گرفتار کر کےاس کے قبضے سے 925 گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف تھانہ پٹن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US