25 دسمبر 2025 | جمعرات 04 رَجَب 1447
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 مزید خواتین نے حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین ارکان سے حلف لیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.