25 دسمبر 2025 | جمعرات 04 رَجَب 1447
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں دیوانی عدالتیں (ترمیمی) بل 2024ء پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا جو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.