مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی اعظم نذیر تارڑ کو وزیر قانون کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد

image

مظفرگڑھ۔ 15 مارچ (اے پی پی):مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی نے اعظم نذیر تارڑ کو وفاقی وزیر قانون کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب کے صدر رانا ظفر اقبال ، ضلعی صدر مسلم لیگ نواز لائرز فورم مظفرگڑھ راؤ محمد یاسر مجید ایڈووکیٹ ، چیئرمین پنجاب وکلاء محاذ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور پنجاب کی میڈیا کوارڈینیٹر فائزہ عباسی نے اپنے پیغامات میں انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ کا وفاقی وزیر قانون بننا وکلاء برادری کے لیے باعث فخر ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US