انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کیلئے کاغذات جمع کرا دیے

image

کوئٹہ۔ 16 مارچ (اے پی پی):سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بلوچستان سےسینیٹر بننے کےلیے کاغذات جمع کرا دیے۔ترجمان الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق کوئٹہ سے اب تک مختلف سیاسی جماعتوں کے کئی امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی ہفتے کی صبح سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرا ئے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US