وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو کی الگ الگ ملاقات

image

لاہور ۔16مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو نے الگ الگ ملاقات کی ۔

وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران اراکین قومی اسمبلی نے اپنے متعلقہ حلقوں کے امور اور مجموعی ملکی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US