برسلز میں پاکستانی سفارت خانہ کی طرف سے ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد

image

برسلز۔31مارچ (اے پی پی):برسلز میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایسٹر کے موقع پر پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پرمسرت تہوار منانے والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ بیلجیئم، لکسمبرگ اور دنیا بھر میں ایسٹر منانے والوں کے لیے ایک انتہائی خوشگوار اور پرمسرت تہوار کے لیے پرتپاک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US