کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

image
کراچی۔ 31 مارچ (اے پی پی):متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمام مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

ایسٹرکے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں موجود سماجی ناہمواری کے باعث جولوگ ایسٹر کی خوشیوں میں شریک نہیں ہوسکتے انہیں شریک کیا جائے۔اس موقع پرملک کی سلامتی امن اورخوشحالی کے لئے دعائیں کریں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US