وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا

image

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

منگل کو قومی اسمبلی ہال میں وزیر اعظم شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سینیٹ کے لئے جنرل اور ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US