صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات،پارلیمانی امور اور قانون سازی بارے تبادلہ خیال کیا

image

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صدر مملکت کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں پارلیمانی امور اور قانون سازی کے اُمور بارے تبادلہ خیال کیا گیا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US