بیرسٹر عقیل ملک حکومت پاکستان کے قانونی امور کے ترجمان مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

image

اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):وزارت اطلاعات و نشریات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو حکومت پاکستان کا قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔

بدھ کو وزارت اطلاعات سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک کی تقرری صرف اور صرف اعزازی بنیادوں پر ہوگی اور وہ کسی بھی قسم کی مراعات حاصل نہیں کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US