پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 348پوائنٹ اضافے کے ساتھ 68104 تک پہنچ گیا

image

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 348پوائنٹ اضافے کے ساتھ 68 ہزار104پوائنٹس ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان جاری رہا جو 348پوائنٹس کے اضافے68 ہزار 104پوائنٹس ہوگیا۔ یہ انڈیکس گزشتہ روز 67ہزار756پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US