پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی کو بطور امیدوار برائے چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا

image

اسلام آباد، 04 اپریل(اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے آئندہ ہونے انتخاب کے لیے یوسف رضا گیلانی کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن پارٹی کے چیئرمین سیکرٹریٹ سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US