کینیڈا ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک شدید زخمی

image

اوٹاوا ۔9اپریل (اے پی پی):کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ شنہوا کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ جنوبی ایڈمنٹن کے رہائشی علاقے میں پیش آیا، اور ہلاک ہونے والے دو افراد کی عمریں 49 اور 57 سال تھیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US