سینیٹ کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

image

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):سینیٹ کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر نشین کی حیثیت سے نو متنخب اراکین سے حلف لیا۔

بعد ازاں نو منتخب اراکین نے رول آف ممبرزپر دستخط کئے۔ اس موقع پر صدر نشین نے نو منتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US