محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کا عید کی چھٹیوں میں تاریخی مقامات کھلے رکھنے کا اعلان

image

لاہور۔9اپریل (اے پی پی):محکمہ آثار قدیمہ پنجاب نےعید کی چھٹیوں میں صوبہ بھر کے تاریخی مقامات کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی پنجاب احکامات جاری کر دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری عید کی چھٹیوں کے دوران تاریخی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔ڈی جی آرکیالوجی نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ نے سیر کے لئے آنے والوں کی سہولت کے لئے ضروری انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US