پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی مشن اور عوام کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد

image

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی مشن اور عوام کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے پیغام میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کا قائل ہو گیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US