وزیر اعلی مریم نواز کا کلرکہار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

image

لاہور۔15اپریل (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کلرکہار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار فیملیز سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیر اعلی مریم نواز نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق افراد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا یاب کرے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US