محمد علی معاون خصوصی برائے پاور تعینات

image

سابق نگران وفاقی وزیرمحمدعلی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئےہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے پاور تعینات کر دیا،کابینہ ڈویژن نے نئے معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

معاون خصوصی محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا ،محمد علی نگران دور میں وفاقی وزیر برائے پاور اور پیٹرولیم رہ چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US