گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو متوقع

image

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے، جس کیلئے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔

ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف 14 اگست کو کریں گے ، کراچی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بطور پہلی پرواز لینڈ کرے گی۔

سعودی عرب، ائیرپورٹ پر سلیپنگ اینڈ ریسٹنگ لاؤنج کا افتتاح کر دیا گیا

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محتاط اندازے کے مطابق 54 ارب 98 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے عالمی معیار کے مطابق بنائے گئے ہیں جس پر ایئر بس 380 سمیت دیگر بڑے طیارے بھی لینڈ کر سکتے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US