ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

image

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی احمد شریف چودھری پریس کانفرنس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بات کی جائے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام

قبل ازیں پیر 22 جولائی کو ملکی سکیورٹی صورت حال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ حالیہ عرصے میں پاک فوج کے خلاف منظم پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں میں اضافہ ہوا ہے، بڑھتے جھوٹ اور پروپیگنڈے کے پیش نظر ہم نے تواتر سے پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US