محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کے معاملے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا شروع کردیے۔
ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جدید پرنٹرز اور لیمینیٹرز سے پرنٹنگ صلاحیت 22 ہزار سے یومیہ 55 ہزار تک ہو جائے گی۔
بلوچستان حکومت کا شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان