جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

image

 

بلوچستان کے شہر نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما پر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US