ریلوے کا مسافر ٹرینوں کی ائر کنڈیشنڈ کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

image

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ائرکنڈیشنڈ کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق 23 ستمبر سے ہو گا، تاہم اس کا اطلاق اکانومی کلاس کے مسافروں پر نہیں ہو گا۔

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

سی ای او ریلویز عامر بلوچ نے کہا کہ یکم اگست سے 15 ستمبر تک ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کمی کے باعث ریلیف دیا گیا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور دیگراخراجات کے باعث مزید کمی نہیں کر سکتے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US