وزیراعلیٰ پنجاب کا ہونہارطلبہ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

image

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہونہارطلبہ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کا کوئی ہونہار بیٹا یا بیٹی اب اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا،ہونہارطلبہ جو فیس ادا نہیں کرسکتے وہ فی الفوراسکالرشپ کیلئے اپلائی کریں۔

چیمپئنز ون ڈے کپ2024کا ٹائٹل پینتھرز نے جیت لیا

علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے،انہوں نے فائرنگ سے 7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس اور سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US