وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
- اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والی 37 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموںکے لائسنس منسوخ کردیے
- ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرے ملک کے کئی شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہے
- وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے
- سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مابین یمن کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کے بعد آج یمنی میڈیا کے مطابق امارات کی افواج نے یمن سے انخلا شروع کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر