سبی، ویگن اور ٹرک میں ٹکر، 5 مسافر جاں بحق

image

بلوچستان کے ضلع سبی میں مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع  کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے مٹھڑی کے مقام پر سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار

واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز اور ایف سی اہلکاراورریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ  گئیں اورزخمیوں اورمیتوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کر دیا ، ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US