صدر زرداری سے ملاقات ہوئی نہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ، اسد عمر

image

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کی نہ ہی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ میرے بارے میں غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ میں نے پیپلز پارٹی جوائن کر لی ہے۔

ایک بدبو دار ترمیم کی بو گئی نہیں، یہ دوسری لا رہے ہیں، عمر ایوب

انہوں نے کہا ہے کہ میں لاہور میں ہوں اور دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، فواد چودھری بہت گولہ باری کر رہے ہیں، وہ سیاستدان ہیں تھوڑا کول رہیں اور ہاتھ ہلکا رکھیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US