خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا

image

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کارڈ کا اجرا کیا گیا ہے۔ اور بچیوں کو وظائف بھی دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کی رہنمائی ضروری ہے۔ جبکہ بچوں پر تشدد نہیں کرنا چاہیے۔ درسگاہوں میں بہتر ماحول فراہم کرنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: انصاف نہیں ملتا ، اب اس عدالت نہیں آوں گی ، بشری بی بی رو پڑیں

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک اور قوم کے لیے کچھ نیا کرنا ہے۔ بچوں کو اسکولوں میں جانے کا موقع دیا گیا۔ اور صوبے کے اسکولوں میں فرنیچر فراہم کریں گے۔ کرائے پر عمارتوں میں اسکول شروع کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر مسائل کو حل کرنا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US