بانی پی ٹی آئی کی صحت تسلی بخش قرار

image

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صحت کو ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دے دیا۔

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ڈاکٹروں نے تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کو معمول کے ٹیسٹ تجویز کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی کا معائنہ شوکت خانم اسپتال کے ایک اور پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز نے کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US