26ویں آئینی ترمیم کےخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

image

26ویں آئینی ترمیم کےخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

درخواست اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی،سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کر دیا۔

ڈی آئی خان میں ایف سی کی گاڑی پر خارجیوں کی فائرنگ ، 2اہلکار شہید

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 26ویں ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم ہے،سپریم کورٹ قرار دے چکی کہ بنیادی حقوق کو ختم یا کم نہیں کیا جا سکتا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدلیہ کی آزادی سے متصادم ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US