مینڈیٹ اور آئین کی بحالی کیلئے بار بار نکلیں گے ،مہر بانو قریشی

image

پی ٹی آئی کی رہنما مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ ہم باربار مینڈیٹ اور آئین کی بحالی کیلئے نکلیں گے۔

ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اے ٹی سی میں دیگر رہنماؤں سے بھی بات چیت کا موقع ملتا ہے ،ان کا موقف تھا قیادت آ کر ہم سے مشورہ کرے تاکہ مہم کو مضبوط بنایا جائے۔

وی پی این کے استعمال کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی،چیئرمین پی ٹی اے

میرے والد کے بیان میں کوئی غم و غصہ نہیں تھا ،ہماری قیادت کو بھی جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی ،اس ملک میں سیاستدانوں نے سیاست ختم کر دی ہے۔

آج اس ملک میں جمہوریت بھی ختم ہوگئی ہے،حکومت ہمیشہ پہلا قدم اٹھاتی ہے ،ملک کی سمت درست کرنے کی ذمہ داری ہم پر عائد ہوتی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US