اسپیکر اسمبلی کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنز پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

image

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنزپر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنر میں 8 خوارج کوہلاک کیا، خوارج انسانیت اور امن کے دشمن ہیں۔

حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کیخلاف سخت قوانین بنائے، فارمیشن کمانڈرز

انہوں نے پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے، قوم کو اپنے سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں پر فخر ہے، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US