ڈیمارش میں برطانوی حکام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر پاکستانی قیادت کو دی جانے والی دھمکیوں کا نوٹس لیں اور اپنی زمین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔
- بریڈ فورڈ میں احتجاج کے دوران عسکری قیادت کے خلاف 'اشتعال انگیز' تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنرکو ڈیمارش جاری
- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا لاہور پہنچ گئے، محکمہ داخلہ پنجاب کا فول پروف سکیورٹی دینے کا اعلان
- متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اپنے تصدیق شدہ ایکس پروفائل سے ’چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس‘ کا عہدہ ہٹا دیا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مغربی نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے خلاف 'طاقتور اور مہلک حملے' شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بریڈ فورڈ میں احتجاج کے دوران عسکری قیادت کے خلاف ’اشتعال انگیز‘ تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری