پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان

image

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں مدراس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔

چاہتے ہیں مہنگائی میں کمی کا اثر عوام تک پہنچے، مریم اورنگزیب

علاوہ ازیں فیک نیوز سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی بھی پارلیمنٹ سے منظوری کا امکان ہے، پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پیش کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US