کراچی، گورنرہاؤس میں سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے تقریب

image

کراچی، گورنر ہاؤس میں سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری  کے علاوہ روس، چین، جاپان، قطر سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرل بھی شریک ہوئے۔

پنجاب اسمبلی کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ

گورنرسندھ  کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام قونصل جنرل کا تقریب میں شرکت پر دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، آج گورنر ہاؤس میں سندھی ثقافت کا تیسرا پروگرام منا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے گورنر ہاؤس کو مثالی بنانے کا عزم کیا ہواہے،عوامی مسائل کو سننے اور دور کرنے کیلئے گورنر ہاؤس کو کھلا رکھا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US