آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا: آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، ان پرتشدد اور بدامنی کے متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں۔
  • پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیص حمید کے خلاف 'مذموم سیاسی عناصر کی ایما اور ملی بھگت' سے پُرتشدد واقعات میں کردار ادا کرنے پر بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
  • اصغر خان کیس: آئینی بینچ نے سیاسی سیل کے خاتمے سے متعلق حساس اداروں کے سربراہان کے بیان حلفی مانگ لیے
  • شامی باغی رہنما نے اعلان کیا ہے کہ جنگی جرائم میں ملوث افسران کے بارے میں معلومات دینے والوں کو انعامات دیے جائیں گے
  • اقوام متحدہ کے شامی کمیشن کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کے حراستی مراکز کے حالات کو ظاہر کرنے والی فوٹیج اور تصاویر ’تکلیف دہ‘ تو ہیں مگر ’حیران کر دینے والی نہیں‘ ہیں۔
  • برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام میں 100 سے زائد فوجی اہداف پر حملے کیے گئے ہیں۔
  • روس کے دارالحکومت شام کے سفارتخانے میں شامی باغیوں کا جھنڈا نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ جھنڈا ملک سے باہر رہنے والے شامی شہریوں نے نصب کیا۔

آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا: آئی ایس پی آر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow