آج 1 تولہ سونے کی کیا قیمت رہی؟

image

آج عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہی جس کی وجہ سے ملک میں 1 تولہ سونا 272600 روپے میں دستیاب رہا.

جب کہ 10 گرام سونا 233711 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214235 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 2614 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow