سابق وزیراعظم عمران خان نے ’ایکس‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینیئر ترین ججوں پر مشتمل کمیشن کے علاوہ کچھ قابلِ قبول نہیں ہو گا۔ انھوں نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ وہ بتائیں کہ گذشتہ 30 برسوں میں کون کون سے ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے اُن سے پیسے اور دیگر مالی فوائد حاصل کیے
- بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض بتائیں کہ گذشتہ 30 برسوں میں کون کون سے ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے: عمران خان
- پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رُکن سینیٹرعرفان صدیقی نے تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’حکومت نے کب کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے‘
- مراکش میں کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں کے خلاف پاکستانی حکام کی جانب سے کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر مالیت تک کی سرمایہ کاری اور تجارت کرنے کا خواہاں ہے
’ملک ریاض بتائیں کہ کون سے جرنیلوں، ججوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے‘:عمران خان