18 جولائی 2025 | جمعه 22 مُحَرَّم 1447
عید کے بعد پہلے کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 1 تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار5 سو روپے ہوگئی ہے.
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد سونا 2 لاکھ 79ہزار63 روپے کا ملنے لگا.
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.