ملک بھر میں آج 1 تولہ سونے کا کیا بھاؤ رہا؟

image

ملک میں گزشتہ روز کے بعد آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی.

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 1 تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے برقرار ہے۔

اسی طرح عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 309 ڈالرز برقرار ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US