مشرق وسطیٰ کے ممالک کی درخواست پر ایران کے خلاف حملے کا منصوبہ موخر کر دیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ نے ان کی درخواست پر حملہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ ایک معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے۔ اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان، ترکی اور سعودی عرب سے رابطوں میں خبردار کیا ہے کہ امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا ایران فیصلہ کن جواب دے گا۔

مشرق وسطیٰ کے ممالک کی درخواست پر ایران کے خلاف حملے کا منصوبہ موخر کر دیا: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US