ایران امریکی ’مہم جوئی‘ کا منھ توڑ جواب دے گا، عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک وزیر خارجہ سے گفتگو میں پیغام

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان، ترکی اور سعودی عرب سے رابطوں میں خبردار کیا ہے کہ امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا ایران فیصلہ کن جواب دے گا۔ ترکی کا مذاکرات اور خطے میں دیرپا امن کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔

ایران امریکی ’مہم جوئی‘ کا منھ توڑ جواب دے گا، عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک وزیر خارجہ سے گفتگو میں پیغام

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US