کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے.. مرکز کیا تھا؟

image

شہر کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلےکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 33 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US