امریکی شہر نیویارک کے میئر کا کہنا ہے کہ مین ہٹن میں پیش آئے فائرنگ کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ایک بنگلہ دیشی نژاد پولیس افسر بھی شامل ہیں۔ ایم فور رائفل سے مسلح شخص کی شناخت 27 سالہ شین تمورا کے نام سے ہوئی ہے۔
- نیویارک میں مسلح شخص کی دفتری کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت چار افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا
- پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ: این ڈی ایم اے کی فلڈ وارننگ ، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
- ملائشیا کی ثالثی میں تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا ’فوری اور غیر مشروط جنگ بندی‘ پر اتفاق
- آپریشن سندور رکا ہے ختم نہیں ہوا، پاکستان نے دوبارہ کچھ کیا تو اس سے بھی سخت کارروائی کریں گے: انڈین وزیرِ دفاع
- انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین فوج کا پہلگام حملے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ
نیویارک میں مسلح شخص کی فائرنگ: پولیس افسر سمیت چار افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا