سندھ میں محکمہ پولیس کی تاریخ ڈیڑھ صدی سےزیادہ پرانی ہے۔ جوں جوں دور بدلا وقت اور حالات کے تقاضوں کے مطابق اس محکمے میں بھی تبدیلی لائی گئی۔ یہاں موجود قدیم اشیاء ، ہتھیار، تصاویر اور تاریخی معلومات پر مبنی کتب آنے والوں کو ماضی کے دریچوں میں لے جاتی ہیں۔
انہی معلومات کاخزانہ ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔